حضرت زینب (س) کے حرم کی حفاظت کرنے والےتین شھداء محمد رضا مہدی زاده، عبدالله توکلی اور حسن محمدی کامشھد مقدس میں جلوس جنازہ جس میں فایر بریگیڈ کے اہلکاروں نے شرکت کرکے پلاسکو سانحہ میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے فایر بریگیڈ کے اہلکاروں کے ساتھ اظہار ھمدردی کیا