ایران کے وزیر صحت ڈاکٹرسید حسن قاضی زاده هاشمی نے صوبہ البرز میں ملیٹروپیک ہربل دوا کی تقریب رونمائی سے خطاب کیا . قابل ذکر ہے کہ یہ دواآلزایمر کے مریضوں کیلئے شفایاب ہے اور پہلی مرتبہ ایرانی ڈاکٹروں اور سائنسدانوں کے توسط سے ایران میں بنی۔