‎ شیراز عالم اسلام کے جوانوں کادارالحکومت
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i270651-شیراز_عالم_اسلام_کے_جوانوں_کادارالحکومت
اسلامی تعاون تنظیم کی جانب سےشیراز کو 2017کیلئے عالم اسلام کے جوانوں کادارالحکومت کا خطاب دیا گیا ہے۔ اس سال عالم اسلام کے جوانوں کی مشارکت اورتعاون سےخلاقیت اور مسلمانوں کے مابین وحدت کے نعرے کے تحت اہم کام انجام دیئے جائیں گے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۰ Asia/Tehran
  • ‎ شیراز عالم اسلام کے جوانوں کادارالحکومت