ایران: ‎توحیدی ادیان اورقومی نمائندوں کارروان
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i271147-ایران_توحیدی_ادیان_اورقومی_نمائندوں_کارروان
اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی مناسبت سے ایران میں رہنے والے توحیدی ادیان من جملہ عیسائی،یہودی، کلیمی، صائبیان اور زرتشتیوں کے رہنما اور نمائندوں کا ایک اجلاس منعقد ہوا جس کے بعد انہوں نے شھید ہونے والے اپنے اپنے پیروکاروں کی قبروں اور عباد گاہوں کا دورہ کیا۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۱ Asia/Tehran
  • ایران: ‎توحیدی ادیان اورقومی نمائندوں کارروان