تہران کے اسپیناس پالاس ہوٹل میں دنیا کے 27 ممالک کے 63 کھلاڑیوں کی شرکت سے خواتین کے شطرنج مقابلے جو 4 مارچ تک جاری رہیں گے۔