بین الاقوامی خوارزمی فیسٹیول کا اختتام
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i271756-بین_الاقوامی_خوارزمی_فیسٹیول_کا_اختتام
دارالحکومت تہران کے اولمپیک ہوٹل میں منتخب ہونے والے 13 ایرانی اور 6 غیر ملکی مقالوں اور دانشوروں کی قدردانی کرنے کے حوالے سے خوارزمی فیسٹیول کا انعقاد ہوا۔ اس علمی فیسٹیول کا مقصد علم وسائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں ہونے والی پیشرفت کا جائزہ لینا اور نئے فارمولے اور پروگرواموں کو معرفی کرنا ہے۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۱ Asia/Tehran
  • بین الاقوامی خوارزمی فیسٹیول کا اختتام