فوٹو گیلری
تہران کی نماز جمعہ حجت الاسلام کاظم صدیقی کی امامت میں ادا کی گئی۔ نماز جمعہ کے خطبوں سے قبل مجلس شورای اسلامی کے نمائندےکاظم جلالی نے خطاب کیا۔