شہدای مدافع حرم ہاوسنگ اسکیم کا افتتاح
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i273570-شہدای_مدافع_حرم_ہاوسنگ_اسکیم_کا_افتتاح
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۲ Asia/Tehran
  • شہدای مدافع حرم ہاوسنگ اسکیم کا افتتاح

فوٹو گیلری

شہدای مدافع حرم ہاوسنگ اسکیم کا افتتاح کل آستان قدس رضوی کے متولی آیت‌الله سید ابراهیم رئیسی،باقر شہر کے امام جمعہ حجت الاسلام موسوی، اعلی حکام اورشہدای مدافع حرم کے فاطمیون بٹالین سے تعلق رکھنے والے شہداء کے اہل خانہ کی شرکت سے افتتاح ہوا اور32 فلیٹس فاطمیون بٹالین سے تعلق رکھنے والے شہداء کے اہل خانہ کو دئیے گئے