حضرت فاطمہ زھرا(س) کے عزاداروں کافاطمی اسکوائر میں اجتماع
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۶ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
حضرت فاطمہ زھرا(س) کے عزاداروں کا اجتماع کل تہران کے فاطمی اسکوائر میں منعقد ہوا جس سے آیت الله صدیقی نے خطاب کیا جبکہ محسن طاہری، عبدالرضا ہلالی، روح الله بہمنی، محمدحسین حدادیان اور صابر خراسانی نے مرثیہ اور نوحہ خوانی کی۔