ایران اور پاکستان کے مشترکہ اقتصادی کمیشن کا اجلاس
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i279636-ایران_اور_پاکستان_کے_مشترکہ_اقتصادی_کمیشن_کا_اجلاس
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۷ Asia/Tehran
  •  ایران اور پاکستان کے مشترکہ اقتصادی کمیشن کا اجلاس

فوٹو گیلری

ایران اور پاکستان کے مشترکہ اقتصادی کمیشن کا اجلاس کل اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت داخلہ میں ایران کے وزیر داخلہ رحمانی فضلی اور پاکستان کے سرحدی امور کے وزیر عبدالقادر بلوچ کے مابین کی موجودگی میں منعقد ہوا۔