شهید مراد ظاهری نیا کی بہادری کے کارنامے
Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۳ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
شهید مراد ظاهری نیا 15 اردیبهشت 1345ھجری شمسی کوایران کے شہر فسا میں پیدا ہوئے.ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد مرودشت میں رضاکار فورس (بسیج) میں شامل ہوئے اور 1361 ھجری شمسی کوسپاه پاسداران انقلاب اسلامی میں شمولیت اختیار کی اور جنگی محاذ پر روانہ ہوئے۔
شهید مراد ظاهری نیا نے مختلف محاذوں پر دشمن کا مقابلہ نیا لیکن کربلا 4، والفجر8 اور والفجر10 کی کارروائیوں میں آپ نے بہادری سے دشمن کا مقابلہ کیا اور کئی بار زخمی ہوئے لیکن سرانجام 1366 ھجری شمسی کو اسفند کے مہینے میں والفجر10کارروائی کے دوران حلبچه کے علاقے میں 21 سال کی عمر میں جام شہادت نوش کیا۔
ٹیگس