شهید مراد ظاهری نیا کی بہادری کے کارنامے
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i279890-شهید_مراد_ظاهری_نیا_کی_بہادری_کے_کارنامے
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۳ Asia/Tehran
  • شهید مراد ظاهری نیا کی بہادری کے کارنامے

فوٹو گیلری

شهید مراد ظاهری نیا 15 اردیبهشت 1345ھجری شمسی کوایران کے شہر فسا میں پیدا ہوئے.ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد مرودشت میں رضاکار فورس (بسیج) میں شامل ہوئے اور 1361 ھجری شمسی کوسپاه پاسداران انقلاب اسلامی  میں شمولیت اختیار کی اور جنگی محاذ پر روانہ ہوئے۔

شهید مراد ظاهری نیا نے مختلف محاذوں پر دشمن کا مقابلہ نیا لیکن کربلا 4، والفجر8 اور والفجر10 کی کارروائیوں میں آپ نے بہادری سے دشمن کا مقابلہ کیا اور کئی بار زخمی ہوئے لیکن سرانجام 1366 ھجری شمسی کو اسفند کے مہینے میں والفجر10کارروائی کے دوران حلبچه کے علاقے میں 21 سال کی عمر میں جام شہادت نوش کیا۔