فوٹو گیلری
شہداء،جانبازوں، ایثار گروں، رضاکاروں اور مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے تقریبا 30 ہزار کے قریب افراد نے راھیان نور کارروان کے تحت جمعہ کو بازی دراز پہاڑی کو جو سرپل کے علاقے میں واقع ہے سر کیا۔