سکیورٹی فورسز کے 6 شہداء کا جلوس جنازہ
Apr ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۷ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے علاقے میر جاوہ میں 26 اپریل کو دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہونے والے 6 سکیورٹی اہلکاروں امیر محمد مکاری،مهدی امینی، حجت کاظمی،حسین طاهریان،معین بیانی اور صادق خدادادی کی تشیع جنازہ کل مشہد مقدس میں حرم مطہر حضرت امام رضا (ع) میں ہزاروں لوگوں کی شرکت سے منعقد ہوا۔
ٹیگس