کابل میں خودکش حملہ 8 ہلاک 28 زخمی
May ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۷ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
بدھ کی صبح شہر کابل میں غیرملکی فوجیوں کے قافلے کو خود کش حملے کا نشانہ بنایا گیا-عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ حملہ آور نے کابل کے نائنتھ زون میں عبدالحق چوراہے کے قریب غیرملکی فوج کے ٹینکوں کے سامنے خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں آٹھ امریکی فوجی ہلاک اور اٹھائیس عام شہری زخمی ہو گئے
ٹیگس