ایران : جانبازوں اور معذور افراد کے مابین ریس کے مقابلے
May ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۷ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
تہران میں جانبازوں اور معذور افراد کے مابین میراتھن ریس کے مقابلے کل بروز جمعرات سے بین الاقوامی پیرا اولپیک کے صدرکی موجودگی میں آفتاب اسٹیڈیم میں شروع ہوئے۔