فوٹو گیلری
موسم بہار کی 15 تاریخ یعنی 15 اردیبہشت کو شیراز کا دن قرار دیا گیا ہے۔ اس تاریخ کی منظوری بلدیہ اور قومی اسمبلی نے دی۔ آئیے ہم آپ کو بھی شیراز کے دیدہ زیب مناظر دکھاتے ہیں۔