فوٹو گیلری
ایران کے شہر زنجان میں جمعہ کے روز ورزش کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے مقصد سے ایک واک کا اہتمام کیا گیا جسے اس شہر کے عوام نے خوب سراہا اور عوام کی بڑی تعداد نے اس میں شرکت کی۔