زنجان میں واک کے مناظر
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i281832-زنجان_میں_واک_کے_مناظر
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۲ Asia/Tehran
  • زنجان میں واک کے مناظر

فوٹو گیلری

ایران کے شہر زنجان میں جمعہ کے روز ورزش کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے مقصد سے ایک واک کا اہتمام کیا گیا جسے اس شہر کے عوام نے خوب سراہا اور عوام کی بڑی تعداد نے اس میں شرکت کی۔