فوٹو گیلری
ایران کے صوبہ گیلان کے شہر لاھیجان میں سبز چائے کے فصل کو کاٹنے کا آغاز ہو گيا ہے۔ اس شہر میں تقریبا6 ہزار 800 ھیکٹرپر چائے کے باغات ہیں.