ایران کے شہر شیراز میں گلاب کے پھول
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i282164-ایران_کے_شہر_شیراز_میں_گلاب_کے_پھول
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
May ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۲ Asia/Tehran
  •  ایران کے شہر شیراز میں گلاب کے پھول

فوٹو گیلری

ایران کے شہر شیراز میں گلاب کے پھولوں کو چننے کا آغاز ہو گیا ہے۔ اس شہر سے سالانہ دس ہزار ٹن سے زیادہ گلاب کے پھول چنے جاتے ہیں اور تقریبا ساٹھ فیصد عرق گلاب بیرونی ممالک بھجوایا جاتاہے۔