فوٹو گیلری
ایران کے شہر مریوان میں تالاب، پودوں اور جنگلات کے سبب یہاں سفید سارس کافی تعداد میں پائی جاتی ہے۔ زیادہ تر سارس مریوان سے 15 کیلو میٹر کے فاصلے پر واقع گاوں بیلو میں پائے جاتے ہیں۔