تله زنگ سے شِوی آبشارتک
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i282402-تله_زنگ_سے_شِوی_آبشارتک
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
May ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۸ Asia/Tehran
  •  تله زنگ سے شِوی آبشارتک

فوٹو گیلری

زاگرس پہاڑی سلسلے میں واقع قدرتی آبشار شوی کا شمار مشرق وسطی کے ایک بڑے آبشاروں میں ہوتا ہے۔ اس آبشار کو دیکھنے کیلئے طویل اور دشوارراستہ  طے کر کے بڑی تعداد میں لوگ دزفول کی جانب سفر کرتے ہیں اس لئے کہ یہ آبشار دزفول سے 90 کیلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔