فوٹو گیلری
ایران کے شہر کرمانشاہ می شہید چمران پیرا گلا ئیڈر مقابلوں میں 200 سے زائد کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں یہ مقابلے چار روز تک جاری رہنے کے بعد آج ختم ہو جائیں گے