کتاب میلے میں بچوں اور نوجوانوں کے اسٹال
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i282750-کتاب_میلے_میں_بچوں_اور_نوجوانوں_کے_اسٹال
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
May ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۳ Asia/Tehran
  • کتاب میلے میں بچوں اور نوجوانوں کے اسٹال

فوٹو گیلری

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں کتاب کی تیسویں بین الاقوامی نمایش یعنی کتاب میلے میں بچوں اور نوجوانوں سے متعلق 30 ہزار سے زائد کتابیں بچوں اور نوجوانوں کے مخصوص اسٹالوں میں رکھے گئے تھے۔