فوٹوگیلری
ایران کےشہر بجنورد میں مازندران،کرمان،شہرکرد،کرج، تہران،خراسان رضوی اور خراسان شمالی سے لائے گئے 153 ترکمن گھوڑے جنہیں خوبصورت ترکمن گھوڑوں کی چودھویں نمایش میں پیش کی گئیں۔