فوٹوگیلری
خستہ حال، بے حال اور بھوک و افلاس کے مارے عورتوں مردوں اور بچوں پر مشتمل عراقی جو القیروان کی داعش سے آزادی کے بعد داعش کے چنگل سے فرار ہو کر عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی کے پاس پہنچے۔