آل خلیفہ کی سرکوبگرانہ کارروائیوں کے خلاف تہران میں احتجاجی ریلی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i284252-آل_خلیفہ_کی_سرکوبگرانہ_کارروائیوں_کے_خلاف_تہران_میں_احتجاجی_ریلی
فوٹوگیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
May ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۹ Asia/Tehran
  • آل خلیفہ کی سرکوبگرانہ کارروائیوں کے خلاف تہران میں احتجاجی ریلی

فوٹوگیلری

تہران میں آل خلیفہ حکومت کی جارحیت اور سرکوبگرانہ کارروائیوں کے خلاف نماز جمعہ کے بعد تہران یونیورسٹی سے فلسطین اسکوائر تک ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔