اصفہان کے مشرق میں واقع تاریخی عمارت
May ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۲ Asia/Tehran
فوٹوگیلری
ایران کےتاریخی شہر اصفہان سے 65 کیلو میٹر کے فاصلے پر محمد آباد شہر واقع ہے۔ اس شہر میں ایک قدیم قلعہ ہے جس کے کنارے باغ میر کے نام سے ایک عظیم عمارت ہے جس کے دو بہت ہی بڑے مینار ہیں جنھیں باد گیر یا ہوا حاصل کرنے کیلئے استعمال کیا جاتاتھا اور یہ اصفہان میں بے نظیر اہمیت کا حامل ہے۔
ٹیگس