فوٹوگیلری
ایران کے شہر کرج میں جنرل شہید شعبان نصیری کے جلوس جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت۔
شہید شعبان نصیری جمعہ کے روز عراق کے شہر موصل کی آزادی کے دوران تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کے ہاتھوں شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہوئے تھے۔