شہید شعبان نصیری کا جلوس جنازہ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i284708-شہید_شعبان_نصیری_کا_جلوس_جنازہ
فوٹوگیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۶ Asia/Tehran
  • شہید شعبان نصیری کا جلوس جنازہ

فوٹوگیلری

ایران کے شہر کرج میں جنرل شہید شعبان نصیری کے جلوس جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت۔

شہید شعبان نصیری جمعہ کے روز عراق کے شہر موصل  کی آزادی کے دوران تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کے ہاتھوں شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہوئے تھے۔