تہران میں قرآن مجید کی نمائش
May ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۰ Asia/Tehran
فوٹوگیلری
تہران کے امام خمینی مصلی نامی مقام پر قرآن مجید کی شروع ہونے والی اس نمائش کی افتتاحی تقریب میں ایران کے وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی اور ملکی و غیر ملکی قاریوں نیز قرآنی محققین نے بھی شرکت کی۔
تہران میں منعقدہ قرآن مجید کی اس بین الاقوامی نمائش میں تقریبا پچاس تنظیموں اور اداروں نے شرکت کی ہے۔
قرآن مجید کی پچّیسویں بین الاقوامی نمائش میں ایران کے دو سو اکیاسی اور مختلف ملکوں منجملہ ترکی، عراق، لبنان اور شام کے سولہ ناشریں نے اپنے نام درج کرائے ہیں۔
ٹیگس