کابل میں خوفناک بم دھماکے کی تباہی کے مناظر
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i285068-کابل_میں_خوفناک_بم_دھماکے_کی_تباہی_کے_مناظر
فوٹوگیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۴ Asia/Tehran
  •  کابل میں خوفناک بم دھماکے کی تباہی کے مناظر

فوٹوگیلری

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ڈپلومیٹ انکلیو کے قریب ہونے بم دھماکے سے تباہی کے مناظر۔ اس دھماکے میں 90 سے زائد افراد جاں بحق اور 350 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔