لاھیجان کے سراش اور فیدرہ کے خوبصورت علاقے
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i285716-لاھیجان_کے_سراش_اور_فیدرہ_کے_خوبصورت_علاقے
فوٹوگیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jun ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۲ Asia/Tehran
  •  لاھیجان کے سراش اور فیدرہ کے خوبصورت علاقے

فوٹوگیلری

ایران کے شہر لاھیجان کے سراش اور فیدرہ وہ علاقے ہیں جہاں آپ قدرت کے حسین شاہکاروں کا بخوبی نظارہ کر سکتے ہیں۔ یہاں کے لوگ ملن سار اور مہمان نواز ہیں اور یہ سطح سمندر سے اوپر واقع ہے۔ یہاں کے عوام کاشتکاری کرتے ہیں اور مویشی پالتے ہیں۔