کابل میں بین ا لاقوامی امن کانفرنس
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i285718-کابل_میں_بین_ا_لاقوامی_امن_کانفرنس
فوٹوگیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jun ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۵ Asia/Tehran
  • کابل میں بین ا لاقوامی امن کانفرنس

فوٹوگیلری

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں عالمی امن کانفرنس۔ اس کانفرنس میں جس کا مقصد افغانستان میں امن و امان کے قیام کے حوا سے سے علاقائی اور عالمی سطح پر ایک نتیجے پر پہنچنا تھا امریکہ،چین ،پاکستان،ہندوستان اور کئی دیگر ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی۔