فوٹوگیلری
ایک جائزے کے مطابق ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد سے اب تک دہشتگردی کے مختلف واقعات میں تقریبا ہر طبقے سے تعلق رکھنے والے 17 ہزار افراد امریکہ اور گروہ منافقین سے تعلق رکھنے والے دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید ہوئے ہیں۔