فوٹوگیلری
ایران کے شہر بروجرد میں نینجا کی شوقین خواتین جنگل میں اس کھیل کی پریکٹس میں مشغول ہیں۔ نینجا ایک ایسی دفاعی ورزش ہے جسے بروجرد کی خواتین پسند کرتی ہیں اور اس کی پریکٹس کیلئے آزاد فضا کا ہونا ضروری ہے۔