فوٹوگیلری
ایران کے دارالحکومت تہران میں زیر زمین چلنے والی ٹرین میٹرو کے ایک نئي لائن (لائن 7) کا افتتاح تہران کے میئر جناب محمد باقر قالیباف کے ہاتھوں ہوا۔