فوٹوگیلری
تہران کے مصلای امام خمینی (رح) میں قرآن مجید کی پچیسویں بین الاقوامی نمایش گاہ کا اختتام وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی سیدرضا صالحی امیری کی تقریر سے ہوا۔