ایران کے صوبے کردستان میں واقع شہر ھویہ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i287474-ایران_کے_صوبے_کردستان_میں_واقع_شہر_ھویہ
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jun ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۹ Asia/Tehran
  • ایران کے صوبے کردستان میں واقع شہر ھویہ

فوٹو گیلری

ایران کے صوبے کردستان کےمغرب میں واقع شہر ھویہ مریوان اور سنندج کے درمیان واقع ہے۔ یہاں کی آب و ہوا کوہستانی یعنی اچھی ہے اور یہاں کے لوگوں کا اصل پیشہ زراعت ہے اور یہاں وافر مقدار میں اسٹرابیری کاشت ہوتی ہے۔