فوٹو گیلری
ایران کے صوبے کردستان کےمغرب میں واقع شہر ھویہ مریوان اور سنندج کے درمیان واقع ہے۔ یہاں کی آب و ہوا کوہستانی یعنی اچھی ہے اور یہاں کے لوگوں کا اصل پیشہ زراعت ہے اور یہاں وافر مقدار میں اسٹرابیری کاشت ہوتی ہے۔