فوٹو گیلری
سخت گرمی کی وجہ سےارومیہ دریا کا پانی سرخ ہو گیا ہے۔ آب و ہوا میں تبدیلی، شدید گرمیاور نمکین پانی کی وجہ سے پانی کا سبز رنگ سرخ رنگ میں بدل گیا ہے۔