فوٹو گیلری
7 تیر کے شہداء کی 36 ویں بررسی کل پورے ایران میں منائی گئی ۔ تہران میں اسی سلسلے میں منعقد ہونے والے تعزیتی پروگرام میں شہدائے انقلاب کے ثقافتی مرکز کے صدر حجت الاسلام محمد حسن ابوترابی فرد نے خطاب کیا۔