کرمانشاہ میں مذھبی پروگراموں کیلئے تاریخی عمارت
Jun ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۷ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
ایران کے شہر کرمانشاہ میں قاجاریہ دور کی ایک یاد گار عمارت اسے شہر کی دیگر عمارتوں اور امام بارگاہوں سے اس کے طرز تعمیر کی وجہ سے ممتاز بنا دیتی ہے۔ اس عمارت کوجو کرمانشاہ شہر کے قدیم ترین علاقے آبشوران میں حداد عادل روڈ پر واقع ہے 1320 ھجری قمری میں حسین خان معین الرعایا(معینی کرمانشاہی کے والد) نے مذھبی پروگراموں کیلئے تعمیر کیا تھا۔ .
ٹیگس