تین ایرانی سفارتکاروں اورفوٹو گرافرکے اغوا کا موضوع
Jul ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۶ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
14 تیر 1361 ھجری شمسی کو طرابلس سے بیروپت جاتے ہوئے لبنان میں تعینات 3 ایرانی سفارتکاروں اور ایک فوٹو گرافر کاظم اخوان کو فالانژیست کتائب نامی مسلح گروہ نے اغوا کر لیا۔ کچھ تصاویرکاظم اخوان کی 8 سالہ دفاع مقدس کی ہیں۔