امدادی کمیٹی کے رضاکاروں اور ورکروں کو زامیاد گاڑی دینے کی تقریب
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i290030-امدادی_کمیٹی_کے_رضاکاروں_اور_ورکروں_کو_زامیاد_گاڑی_دینے_کی_تقریب
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۰ Asia/Tehran
  • امدادی کمیٹی کے رضاکاروں اور ورکروں کو زامیاد گاڑی دینے کی تقریب

فوٹو گیلری

رفاہی ادارے  کمیتہ امداد امام خمینی (رح)  (امام خمینی (رح)امدادی کمیٹی) کے رضاکاروں اور ورکروں کو امدادی اشیاء اکٹھا کرنے اور تقسیم کرنے کیلئے کل 5000 زامیاد گاڑیاں دی گئيں۔ اس تقریب میں کمیتہ امداد امام خمینی (رح) کے ڈائریکٹر جنرل پرویز فتاح اور سماجی اورسوشل ورک کے وزیرعلی ربیعی نے بھی شرکت کی۔