امدادی کمیٹی کے رضاکاروں اور ورکروں کو زامیاد گاڑی دینے کی تقریب
Jul ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۰ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
رفاہی ادارے کمیتہ امداد امام خمینی (رح) (امام خمینی (رح)امدادی کمیٹی) کے رضاکاروں اور ورکروں کو امدادی اشیاء اکٹھا کرنے اور تقسیم کرنے کیلئے کل 5000 زامیاد گاڑیاں دی گئيں۔ اس تقریب میں کمیتہ امداد امام خمینی (رح) کے ڈائریکٹر جنرل پرویز فتاح اور سماجی اورسوشل ورک کے وزیرعلی ربیعی نے بھی شرکت کی۔
ٹیگس