ایران کے شہر اصفہان میں شدید آندھی
Jul ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۴ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
ایران کے شہر اصفہان میں کل شدید آندھی کی وجہ سے حالات بحرانی ہو گئے اور شدید طوفان کی وجہ سے حتی نزدیک سے بھی چیزیں دکھائی نہیں دی جا رہی تھیں۔ محکمہ موسمیات نے عوام سے کہا ہے کہ احتیاطی تدابیر کے طور پرغیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں۔ کہا جا رہا ہے کہ مٹی کا یہ طوفان اس سال خشکسالی کی وجہ سے آیا ہے۔
ٹیگس