ایرانی طالبات کے مابین پہلی قومی اولمپیک گیمزکے مقابلے
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i290870-ایرانی_طالبات_کے_مابین_پہلی_قومی_اولمپیک_گیمزکے_مقابلے
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jul ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۲ Asia/Tehran
  • ایرانی طالبات کے مابین پہلی قومی اولمپیک گیمزکے مقابلے

فوٹو گیلری

ایران میں طالبات کے مابین پہلی قومی اولمپیک گیمز کے مقابلے جو 15 جولائی سے شروع ہوئے تھے آج 19 جولائی کو ختم ہوں گے ۔ ان مقابلوں میں مختلف یونیورسٹیوں سے تعلق رکھنے والی طالبات کی 120 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں اور کھلاڑی طالبات کی تعداد 2000 ہے۔