فوٹو گیلری
ایران میں طالبات کے مابین پہلی قومی اولمپیک گیمز کے مقابلے جو 15 جولائی سے شروع ہوئے تھے آج 19 جولائی کو ختم ہوں گے ۔ ان مقابلوں میں مختلف یونیورسٹیوں سے تعلق رکھنے والی طالبات کی 120 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں اور کھلاڑی طالبات کی تعداد 2000 ہے۔